عربی (اصل)
وحَدَّثناه أحمد بن سنان حَدَّثنا مُحَمد بن القاسم حَدَّثنا عَبد اللَّهِ بْنُ عُمَر عَن نافعٍ عَن ابْنِ عُمَر وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَن عُمَر عَن النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قَالَ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قَالَ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
انگریزی ترجمہ
It was also narrated to us by Ahmad ibn Sinan who narrated from Muhammad ibn al-Qasim who narrated from Abdullah ibn Umar from Nafi' from Ibn Umar and Zayd ibn Aslam from Umar (may Allah be well pleased with them) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: «Whatever intoxicates in large amounts, a little of it is forbidden.»
اردو ترجمہ
اور ہمیں احمد بن سنان نے بیان کیا، انہوں نے محمد بن قاسم سے، انہوں نے عبداللہ بن عمر سے، انہوں نے نافع سے، وہ ابن عمر سے، اور زید بن اسلم سے، وہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ لائے تو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔»
