عربی (اصل)
حَدَّثنا أحمد بن سنان الواسطي حَدَّثنا مُحَمد بن القاسم الأسدي حَدَّثنا مُطِيعٌ الأَعْوَرُ الأَنْصَارِيُّ عَن نافعٍ عَن ابْنِ عُمَر وعَن زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَن ابْنِ عُمَر وعَن أَبِي الزِّنَادِ عَن ابْنِ عُمَر قَالَ قَالَ رَسُول اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم ما أسكر كثيرة فقليله حرام اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم ما أسكر كثيرة فقليله حرام
انگریزی ترجمہ
It was narrated to us by Ahmad ibn Sinan al-Wasiti who narrated from Muhammad ibn al-Qasim al-Asadi who narrated from Muti' al-A'war al-Ansari from Nafi' from Ibn Umar, and from Zayd ibn Aslam from Ibn Umar, and from Abu al-Zinad from Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Whatever intoxicates in large amounts, a little of it is forbidden.»
اردو ترجمہ
ہمیں احمد بن سنان واسطی نے بیان کیا، انہوں نے محمد بن قاسم اسدی سے، انہوں نے مطیع اعور انصاری سے، انہوں نے نافع سے، وہ ابن عمر سے، اور زید بن اسلم سے، وہ ابن عمر سے، اور ابوالزناد سے، وہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ لائے تو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔»
