عربی (اصل)
حَدَّثَنَا رَوْحٌ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ سُبَيْعٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، قَالَ حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ مِنْ أَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ يُقَالُ لَهَا خُرَاسَانُ يَتَّبِعُهُ أَقْوَامٌ كَأَنَّ وُجُوهَهُمْ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ.
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hadrat Abu Bakr as-Siddeeq said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: `The Dajjal will emerge from a land in the east called Khurasan and he will be followed by peoples whose faces are like hammered shields.`
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان کہتے ہیں، اس کی پیروی ایسے لوگ کریں گے جن کے چہرے گول ڈھالوں جیسے ہوں گے۔
