عربی (اصل)
80/109 عن الحسن ؛ أنه سئل عن الجار؟ فقال:" أربعين داراً أمامه، وأربعين خلفه، وأربعين عن يمينه، وأربعين عن يساره".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan was asked about the neighbor and said: 'Forty houses in front, forty houses behind, forty houses to the right, and forty houses to the left.'
اردو ترجمہ
حسن (بصری) روایت کرتے ہیں کہ ان سے ہمسایہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا: چالیس گھر (اپنے گھر کے) آگے، چالیس گھر پیچھے، چالیس گھر دائیں اور چالیس گھر بائیں۔ (یعنی چالیسواں گھر بھی ہمسایہ ہوتا ہے)۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 80]
