راویAishah
عربی (اصل)
79/107 عن عائشة قالت: قلت يا رسول الله! إن لي جارين، فإلى أيهما أهدي؟ قال:" إلى أقربهما منك باباً".
انگریزی ترجمہ
Aishah reported: I said, 'O Messenger of Allah, I have two neighbors, so to which of them should I give gifts?' He said, 'To the one whose door is closer to you.'
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے دو ہمسائے ہیں، میں اُن میں سے کسے تحفہ بھیجوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دونوں میں سے جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 79]
