عربی (اصل)
595/768 عن أبي الحارث الكرماني قال: سمعت رجلاً قال لأبي رجاء(2): أقرأ عليك السلام، واسأل الله أن يجمع بين وبينك في مستقررحمته! قال: وهل يستطيع أحد ذلك؟ قال: فما مستقر رحمته؟ قال: الجنة. قال: لم تصب. قال: فما مستقر رحمته؟ قال: قلت: رب العالمين.
انگریزی ترجمہ
Abu al-Harith al-Kirmani reported: I heard a man say to Abu Raja': 'I greet you with peace and ask Allah to gather us together in the dwelling place of His mercy.' He said: Can anyone achieve that? The man asked: What is the dwelling place of His mercy? He said: Paradise. Abu Raja' said: You are incorrect. He asked: Then what is the dwelling place of His mercy? He said: The Lord of the worlds.
اردو ترجمہ
ابوحارث کرمانی سے مروی ہے انہوں نے کہا: میں نے ایک شخص کو سنا جو ابورجاء سے کہہ رہا تھا: میں تم کو سلام کہتا ہوں اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھے اور آپ کو اپنی رحمت کی جگہ میں داخل کر دے، انہوں نے کہا کہ کیا کوئی اس کی طاقت رکھتا ہے؟ انہوں نے پوچھا: رحمت کی جگہ سے تم کیا مراد لیتے ہو؟ اس نے کہا: جنت۔ انہوں نے کہا کہ تم نے صحیح نہیں کہا: وہ آدمی ابورجا ء سے پوچھتا ہے تمہارے نزدیک رحمت کی جگہ کیا ہے؟ میں نے کہا کہ وہ رب العالمین ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 595]
