راویIbn 'Abbas
عربی (اصل)
594/767 عن ابن عباس:"القوس: أمانٌ لأهل الأرض من الغرق، المجرة: باب السماء الذي تنشق منه".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas reported: 'The rainbow is a safety for the people of the earth from drowning. The Milky Way is the gate of heaven from which it splits open.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: قوس قزح: زمین والوں کے لیے ڈوبنے سے امان (تحفط) ہے اور کہکشاں: آسمان کا وہ دروازہ ہے جہاں سے یہ پھوٹتی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 594]
