عربی (اصل)
332/429 عن سعد بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" سباب المسلم فسوق".
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Malik reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Insulting a Muslim is wickedness.'
اردو ترجمہ
سیدنا سعد بن ملک رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مسلمان کا گالی دینا فسق ہے۔ (ایک آدمی مسلمان ہوتے ہوئے منہ سے گالی نکالے یہ گناہ ہے۔)“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 332]
