عربی (اصل)
29/38(صحيح)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا مَاتَ الْعَبْدُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثٍ: صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو له".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'A man never earned anything better than that which comes from the work of his own hands. Whatever a man spends on himself, his family, his children, and his servant is charity.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب آدمی مر جاتا ہے تو اس کے عمل منقطع ہو جاتے ہیں، سوائے تین اعمال کے: جاری ہونے والا صدقہ، علم کا وہ سلسلہ جس سے فائدہ اٹھایا جائے یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 29]
