عربی (اصل)
28/37(صحيح الإسناد)عن محمد بن سيرين قال: كُنَّا عِنْدَ أَبِي هُرَيْرَةَ لَيْلَةً، فَقَالَ:"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَبِي هُرَيْرَةَ، وَلِأُمِّي، وَلِمَنِ اسْتَغْفَرَ لَهُمَا" قَالَ لِي مُحَمَّدٌ: فَنَحْنُ نَسْتَغْفِرُ لَهُمَا؛ حَتَّى نَدْخُلَ فِي دَعْوَةِ أَبِي هريرة.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'The most truthful word spoken by a poet is the word of Labid: "Indeed, everything besides Allah is falsehood." And Umayyah ibn Abi al-Salt was about to become Muslim.'
اردو ترجمہ
محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ ایک رات ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ کے پاس تھے، تو انہوں نے کہا:«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لأَبِي هُرَيْرَةَ، وَلِأُمِّي، وَلِمَنِ اسْتَغْفَرَ لَهُمَا»”اے اللہ! میری اور میری والدہ کی، اور جو ان دونوں کے لیے دعائے مغفرت کرے ان سب کی مغفرت کر دے۔“محمد نے مجھ سے کہا: ہم ان دونوں کے لیے مغفرت طلب کرتے رہیں گے یہاں تک کہ ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی دعا میں شامل ہو جائیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 28]
