راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
288/374(حسن)عن أبي هريرة قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم الصادق المصدوق أبا القاسم صلى الله عليه وسلم يقول:" لا تنزع الرحمة إلا من شقي".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported: I heard the Prophet, peace be upon him — the truthful, the believed, Abu al-Qasim — say, 'Mercy is not removed except from a wretched person.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمصادق، مصدوق ابوالقاسمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوے سنا ہے کہ رحمت صرف بدبخت سے ہی چھینی جاتی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 288]
