عربی (اصل)
274/357(حسن)عن الأشعري[ وهو أبو موسى]قال:" إن من إجلال الله إكرام ذي الشيبة المسلم، وحامل القرآن، غير الغالي فيه، ولا الجافي عنه، وإكرام ذي السلطان المقسط".
انگریزی ترجمہ
Abu Musa al-Ash'ari reported: 'Part of glorifying Allah is honoring the elderly Muslim with gray hair, honoring the bearer of the Quran who neither exaggerates in it nor neglects it, and honoring the just ruler.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسی ا شعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: اللہ کی تعظیم کرنے میں سے سفید بالوں والے بوڑھے مسلمان کی تکریم کرنا اور ایسے حامل قران کی تکریم کرنا جو نہ تو اس میں غلو کرنے والا ہو اور نہ اس سے دور جانے والا ہو اور انصاف کرنے والے حکمران کی عزت کرنا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 274]
