عربی (اصل)
273/356(حسن صحيح)عن أبي أمامة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" من لم يرحم صغيرنا، ويجل كبيرنا، فليس منا".
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'Whoever does not show mercy to our young ones and honor our elders is not one of us.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کیا اور ہمارے بڑے کی تکریم نہیں کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 273]
