عربی (اصل)
265/336(صحيح الإسناد)عن عمر قال:" المدح ذبح". قال محمد: يعني إذا قبلها.
انگریزی ترجمہ
Umar said, 'Praise is slaughter.' Muhammad said: He means when one accepts it.
اردو ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تعریف کرنا (گویا) ذبح کرنا ہے۔ محمّد کہتے ہیں: یعنی جب وہ اسے قبول کر لے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 256]
