راویAta'
عربی (اصل)
249/326(حسن الإسناد)عن عطاء:" أنه كان يرى النّكال على من أشاع الزنا، يقول: أشاع الفاحشة".
انگریزی ترجمہ
Ata' reported: 'He used to consider that punishment should be given to whoever spreads immorality — he means whoever spreads obscenity.'
اردو ترجمہ
عطاء سے مروی ہے کہ وہ خیال کرتے تھے جو آدمی زنا یعنی بےحیائی کے کاموں کی نشر و اشاعت کرے اسے سزا دینی چاہیے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 249]
