راویShubail ibn Awf
عربی (اصل)
248/325(حسن الإسناد)عن شبيل بن عوفٍ قال: كان يقال:"من سمع بفاحشة فأفشاها، فهو فيها كالذي أبداها".
انگریزی ترجمہ
Shubail ibn Awf reported: It used to be said, 'Whoever hears an obscene thing and spreads it is like the one who originated it.'
اردو ترجمہ
شبیل بن عوف سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا یہ کہا جاتا کہ جس شخص نے کوئی فحش بات سنی اور اسے پھیلا دیا تو وہ بھی اس معاملے میں ویسا ہی ہے جیسے اس نے خود اس کی ابتدا کی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 248]
