عربی (اصل)
21/27(صحيح)عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مِنَ الْكَبَائِرِ أَنْ يَشْتِمَ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ". فَقَالُوا: كَيْفَ يَشْتِمُ؟ قَالَ:"يَشْتِمُ الرَّجُلَ، فَيَشْتُمُ أباه وأمه".
انگریزی ترجمہ
Aisha, may Allah be pleased with her, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'The womb is a branch of the Most Merciful. Whoever maintains ties with it, Allah maintains ties with him, and whoever severs it, Allah severs ties with him.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداﷲ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کبیرہ گناہوں میں سے یہ بھی ہے کہ انسان اپنے والدین کو برا بھلا کہے۔“صحابہ نے تعجب سے پوچھا: کوئی کیسے برا بھلا کہہ سکتا ہے؟ فرمایا:”وہ دوسرے آدمی کو گالی دیتا ہے تو وہ (جواب میں) اس کے باپ اور اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 21]
