عربی (اصل)
16/21(صحيح)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"رَغِمَ(3)أَنْفُهُ، رَغِمَ أَنْفُهُ، رَغِمَ أَنْفُهُ". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَنْ؟ قَالَ:"مَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ عنده الْكِبْرِ(4)، أَوْ أَحَدَهُمَا، فَدَخَلَ النَّارَ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'The womb is attached to the Throne, and it says: Whoever maintains me, Allah will maintain him, and whoever severs me, Allah will sever him.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس آدمی کی ناک خاک آلود ہو، اس آدمی کی ناک خاک آلود ہو، اس آدمی کی ناک خاک آلود ہو۔“صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ! کس کی؟، فرمایا:”جس نے اپنے والدین کو اپنے پاس بڑھاپے میں پا لیا (دونوں کو) یا ان میں سے ایک کو پھر وہ جہنم میں داخل ہو گیا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 16]
