عربی (اصل)
127/171 عن أبي مسعود قال: كنت أضرب غلاماً لي، فسمعت من خلفي صوتاً:"اعلم أبا مسعود! لله أقدر عليك منك عليه"، فالتفتّ، فإذا هو رسول الله صلى الله عليه وسلم. قلت: يا رسول الله! فهو حرّ لوجه الله. فقال:" أما لو(2)لم تفعل لمستك النار"، أو:" للفحتك النار".
انگریزی ترجمہ
Abu Mas'ud reported: I was beating a slave of mine when I heard a voice behind me: 'Know, O Abu Mas'ud, that Allah has more power over you than you have over him.' I turned around, and it was the Messenger of Allah, peace be upon him. I said, 'O Messenger of Allah, he is free for the sake of Allah.' He said, 'Had you not done so, the Fire would have scorched you,' or: 'the Fire would have licked you.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں، میں اپنے غلام کو مار رہا تھا تو میں نے اپنے پیچھے سے ایک آواز سنی۔ اے ابومسعود! جان لو، اللہ تم پر زیادہ قدرت رکھتا ہے جتنی تم اس پر قدرت رکھتے ہو جب میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمتھے۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول یہ اللہ کی رضا کے لیے آزاد ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”خبردار اگر تم یہ کام نہ کرتے تو تجھے آگ اپنی لپیٹ میں لے لیتی یا تجھے آگ چھو لیتی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 127]
