عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيَمَنِ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: قَدْ أَقْبَلَ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَرَقُّ قُلُوبًا مِنْكُمْ، فَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik said, "When the people of Yemen came, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, 'The people of Yemen have arrived and they have gentler hearts than you. They are the first to offer the handshake.'"
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب اہلِ یمن آئے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اہلِ یمن آ گئے ہیں اور ان کے دل تم سے زیادہ نرم ہیں۔ ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔ وہ پہلے لوگ ہیں جو مصافحے کے ساتھ آئے۔
