عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُبَاتَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَرْدَانَ قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُصَافِحُ النَّاسَ، فَسَأَلَنِي: مَنْ أَنْتَ؟ فَقُلْتُ: مَوْلًى لِبَنِي لَيْثٍ، فَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي ثَلاَثًا وَقَالَ: بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ.
انگریزی ترجمہ
Salama ibn Wardan said, "I saw Hadrat Anas ibn Malik shake hands with some people and he asked me, 'And who are you?' I said, 'The mawla of the Banu Layth.' He stroked my head three times and said, 'May Allah bless you.'"
اردو ترجمہ
سلمہ بن وردان فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کچھ لوگوں سے مصافحہ کرتے دیکھا۔ انہوں نے مجھ سے پوچھا: تم کون ہو؟ میں نے کہا: بنو لیث کا آزاد کردہ غلام ہوں۔ انہوں نے تین بار میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: اللہ تم پر برکت نازل فرمائے۔
