عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "It is better for one of you to fill his belly with pus than to fill it with poetry."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کے لیے بہتر ہے کہ اپنا پیٹ پیپ سے بھر لے بجائے اس کے کہ شعر سے بھرے۔
