عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتِ: اسْتَأْذَنَ حَسَّانُ بْنُ ثَابِتٍ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي هِجَاءِ الْمُشْرِكِينَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: فَكَيْفَ بِنِسْبَتِي؟ فَقَالَ: لَأَسُلَّنَّكَ مِنْهُمْ كَمَا تُسَلُّ الشَّعْرَةُ مِنَ الْعَجِينِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "Hassan ibn Thabit asked the Beloved Messenger of Allah for permission to satirise the idolaters. The Beloved Messenger of Allah said, 'And what about my lineage?' He said, 'I will extract you from them as a hair is taken from dough.'"
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکوں کی ہجو کرنے کی اجازت مانگی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے نسب کا کیا ہوگا؟ انہوں نے عرض کیا: میں آپ کو ان میں سے ایسے نکال لوں گا جیسے بال آٹے سے نکالا جاتا ہے۔
