عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَارَكٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ قَالَ: كُنْتُ شَاعِرًا، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ: أَلاَ أُنْشِدُكَ مَحَامِدَ حَمِدْتُ بِهَا رَبِّي؟ قَالَ: إِنَّ رَبَّكَ يُحِبُّ الْمَحَامِدَ، وَلَمْ يَزِدْنِي عَلَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
Al-Aswad ibn Suray' said, "I was a poet and went to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked, 'Shall I recite some praises I have written for my Lord?' He said, 'Your Lord loves praise,' and did not say anything more."
اردو ترجمہ
حضرت اسود بن سَرِیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں شاعر تھا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: کیا میں آپ کو وہ تعریفی اشعار سناؤں جو میں نے اپنے ربّ کی شان میں کہے ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارا ربّ حمد کو پسند فرماتا ہے۔ اور اس سے زیادہ کچھ نہ فرمایا۔
