عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَأَى عُمَرُ حُلَّةً سِيَرَاءَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَوِ اشْتَرَيْتَ هَذِهِ، فَلَبِسْتَهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَلِلْوُفُودِ إِذَا أَتَوْكَ، فَقَالَ: يَا عُمَرُ، إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لاَ خَلاَقَ لَهُ، ثُمَّ أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنْهَا حُلَلٌ، فَأَهْدَى إِلَى عُمَرَ مِنْهَا حُلَّةً، فَجَاءَ عُمَرُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، بَعَثْتَ إِلَيَّ هَذِهِ، وَقَدْ سَمِعْتُكَ قُلْتَ فِيهَا مَا قُلْتَ، قَالَ: إِنِّي لَمْ أُهْدِهَا لَكَ لِتَلْبَسَهَا، إِنَّمَا أَهْدَيْتُهَا إِلَيْكَ لِتَبِيعَهَا أَوْ لِتَكْسُوَهَا، فَأَهْدَاهَا عُمَرُ لأَخٍ لَهُ مِنْ أُمِّهِ مُشْرِكٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar said, "'Umar saw a silk robe for sale. He said, 'Messenger of Allah, would you buy this robe and wear it on Jumu'a and when delegations visit you?' He replied, 'Only a person who has no portion in the Next World could wear this.' Then the Beloved Messenger of Allah was given some robes made of the same material. He sent one of the robes to 'Umar. 'Umar exclaimed, 'How can I wear it when you said what you said about it?' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) replied, 'I did not give it to you so that you could wear it. You can sell it or give it to someone.' 'Umar sent it to one of his half-brothers by his mother who was still an idolater." (see 26)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ریشمی چادر بکتی ہوئی دیکھی۔ عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ اسے خرید کر جمعے کے دن اور وفود سے ملاقات کے وقت پہنیں؟ ارشاد فرمایا: اسے وہ پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسی قسم کے کپڑے ملے تو آپ نے ایک حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھیجی۔ انہوں نے عرض کیا: آپ نے جو فرمایا تھا اس کے بعد میں اسے کیسے پہنوں؟ ارشاد فرمایا: میں نے تمہیں پہننے کے لیے نہیں دی، بیچ دو یا کسی کو دے دو۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے ایک بھائی کو بھیج دی جو ابھی مسلمان نہیں ہوا تھا۔
