عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: أَرَأَيْتَ أُمُورًا كُنْتُ أَتَحَنَّثُ بِهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، مِنْ صِلَةٍ، وَعَتَاقَةٍ، وَصَدَقَةٍ، فَهَلْ لِي فِيهَا أَجْرٌ؟ قَالَ حَكِيمٌ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: أَسْلَمْتَ عَلَى مَا سَلَفَ مِنْ خَيْرٍ.
انگریزی ترجمہ
Hakim ibn Hizam said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) "Do you think that the acts of worship which I used to do in the time of the Jahiliyya - maintaining relations with relatives, setting slaves free and sadaqa - will bring me a reward?" Hakim said that the Beloved Messenger of Allah said, "When you become Muslim, you keep the good actions you have already done."
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جو عبادتیں میں جاہلیت میں کرتا تھا جیسے صدقہ، غلام آزاد کرنا اور صلہ رحمی، کیا مجھے ان کا ثواب ملے گا؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنی پہلی نیکیوں سمیت مسلمان ہوئے ہو۔
