عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سُلَيْمٍ الصَّوَّافُ قَالَ: حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ زِيَادٍ الْخَرَّاطُ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُعَلِّمُنَا هَذَا الدُّعَاءَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ: أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to teach us this supplication as he taught us the suras of the Qur'an:'I seek refuge with You from the punishment of Hellfire, and I seek refuge with You from the punishment of the grave. I seek refuge with You from the trial of the Dajjal and the I seek refuge from the trials of life and death. I seek refuge with You from the trial of the grave.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں یہ دعا ایسے سکھاتے تھے جیسے قرآن کی سورتیں سکھاتے تھے: میں جہنم کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں، قبر کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔'
