عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَ: ذَهَبْتُ مَعَ الْحَسَنِ إِلَى قَتَادَةَ نَعُودُهُ، فَقَعَدَ عِنْدَ رَأْسِهِ، فَسَأَلَهُ ثُمَّ دَعَا لَهُ قَالَ: اللَّهُمَّ اشْفِ قَلْبَهُ، وَاشْفِ سَقَمَهُ.
انگریزی ترجمہ
Ar-Rabi' ibn al-Hasan said, "I went with al-Hasan to visit Qatada. He sat by his head and asked after him and made supplication for him. He said, 'O Allah, heal his heart and cure him of his illness!"
اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن حسن فرماتے ہیں کہ میں حسن (بصری) کے ساتھ حضرت قتادہ کی عیادت کو گیا۔ وہ ان کے سرہانے بیٹھے، ان کا حال پوچھا اور ان کے لیے دعا کی۔ فرمایا: 'اے اللہ! اس کے دل کو شفا دے اور اس کی بیماری دور فرما!'
