عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي الْمِنْهَالُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا عَادَ الْمَرِيضَ جَلَسَ عِنْدَ رَأْسِهِ، ثُمَّ قَالَ سَبْعَ مِرَارٍ: أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيكَ، فَإِنْ كَانَ فِي أَجَلِهِ تَأْخِيرٌ عُوفِيَ مِنْ وَجَعِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) visited a sick person, he would sit by his head and then say seven times, 'I ask Allah the Immense, the Lord of the Immense Throne, to cure you.' If the time of the invalid had not yet come, he would be cured of his pain."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی بیمار کی عیادت کو تشریف لے جاتے تو اس کے سرہانے بیٹھتے اور سات بار فرماتے: 'میں اللہ عظیم سے، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ تجھے شفا دے۔' اگر بیمار کی اجل ابھی نہیں آئی ہوتی تو وہ اپنی بیماری سے شفایاب ہو جاتا۔
