عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ يَقُولُ: رَمِدَتْ عَيْنِي، فَعَادَنِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ قَالَ: يَا زَيْدُ، لَوْ أَنَّ عَيْنَكَ لَمَّا بِهَا كَيْفَ كُنْتَ تَصْنَعُ؟ قَالَ: كُنْتُ أَصْبِرُ وَأَحْتَسِبُ، قَالَ: لَوْ أَنَّ عَيْنَكَ لَمَّا بِهَا، ثُمَّ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ كَانَ ثَوَابُكَ الْجَنَّةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zayd ibn Arqam said, "I had a pain in my eyes and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) visited me and said, Hadrat 'Zayd, if tour eyes were to go blind because of their illness, what would you do?' He said, 'I would be steadfast and reckon my reward to be with Allah.' He said, 'If that happens to your eyes and you are steadfast and reckon your reward to be with Allah, then your reward will be the Garden.'"
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میری آنکھوں میں تکلیف تھی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کو تشریف لائے اور فرمایا: 'اے زید! اگر تمہاری آنکھیں اس بیماری سے جاتی رہیں تو تم کیا کرو گے؟' میں نے عرض کیا: 'صبر کروں گا اور اللہ سے ثواب کی امید رکھوں گا۔' آپ نے ارشاد فرمایا: 'اگر تمہاری آنکھوں کے ساتھ ایسا ہو اور تم صبر کرو اور اللہ سے ثواب کی امید رکھو تو تمہارا ثواب جنت ہے۔'
