عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَارِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سِنَانٌ أَبُو رَبِيعَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ ابْتَلاَهُ اللَّهُ فِي جَسَدِهِ إِلاَّ كُتِبَ لَهُ مَا كَانَ يَعْمَلُ فِي صِحَّتِهِ، مَا كَانَ مَرِيضًا، فَإِنْ عَافَاهُ، أُرَاهُ قَالَ: عَسَلَهُ، وَإِنْ قَبَضَهُ غَفَرَ لَهُ. حدثنا موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن ينام عن أني، عن النبي ﷺ مثله وزاد (قال: فإن شفاه عسله).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Maalik has reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When Allah involves a Muslim in bodily [pain then he is credited with a reward for those deeds which he was used to do when he was healthy as long as he is ill. Thus, if Allah gives him healing, He washes him (clean of sins). But, if he causes him to die then he forgives him.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب اللہ تعالیٰ کسی مسلمان کو جسمانی تکلیف میں مبتلا کرتا ہے تو جب تک وہ بیمار رہتا ہے ان نیک اعمال کا ثواب اس کے لیے لکھا جاتا ہے جو وہ صحت میں کیا کرتا تھا۔ اگر اللہ تعالیٰ اسے شفا دے تو اسے (گناہوں سے) دھو دیتا ہے اور اگر اسے وفات دے تو اسے بخش دیتا ہے۔'
