عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَا مِنْ أَحَدٍ يَمْرَضُ، إِلاَّ كُتِبَ لَهُ مِثْلُ مَا كَانَ يَعْمَلُ وَهُوَ صَحِيحٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Amr that Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When a person falls ill then the reward of those deeds is also recorded for him which he used to perform when he was healthy.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب آدمی بیمار ہوتا ہے تو اس کے لیے ان اعمال کا ثواب بھی لکھا جاتا ہے جو وہ صحت کی حالت میں کیا کرتا تھا۔'
