عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلاَئِيِّ، عَنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَ��َّ: {وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يَخْلُفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ}، قَالَ: فِي غَيْرِ إِسْرَافٍ، ولا تَقْتِيرٍ.
انگریزی ترجمہ
In commenting on the words of Allah Almighty, "Anything you spend will be replaced by Him. and He is the best of Providers," (34:39) Hadrat Ibn 'Abbas said, "without extravagance or parsimony."
اردو ترجمہ
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: جو تم خرچ کرو گے وہ اس کی جگہ اور دے گا اور وہ بہترین رزق دینے والا ہے (34:39) کی تفسیر میں کہا گیا: جب تم اللہ کی اطاعت میں خرچ کرو۔
