عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ يَرْضَى لَكُمْ ثَلاَثًا، وَيَسْخَطُ لَكُمْ ثَلاَثًا، يَرْضَى لَكُمْ: أَنْ تَعْبُدُوهُ وَلاَ تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا، وَأَنْ تَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعًا، وَأَنْ تَنَاصَحُوا مَنْ وَلاَّهُ اللَّهُ أَمْرَكُمْ، وَيَكْرَهُ لَكُمْ: قِيلَ وَقَالَ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Allah is pleased with you about three things and He is angry with you about three things. He is pleased that you worship Him, not associating anything with Him, that you all take hold of the rope of Allah and that you give good counsel to those that Allah has put in authority over you. He dislikes you engaging in chitchat, asking a lot of questions and squandering wealth."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ تین چیزوں سے راضی ہوتا ہے اور تین چیزوں سے ناراض ہوتا ہے۔ وہ راضی ہوتا ہے کہ تم اس کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور تفرقہ نہ ڈالو۔ اور وہ ناراض ہوتا ہے قیل و قال سے، بکثرت سوال کرنے سے اور مال ضائع کرنے سے۔
