عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، عَنْ عَلِيٍّ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِ قَالَ: كَانَ آخِرُ كَلاَمِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: الصَّلاَةَ، الصَّلاَةَ، اتَّقُوا اللَّهَ فِيمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Ali reported that the last words of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) were:"The prayer! The prayer! Fear Allah concerning your slaves!"
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آخری الفاظ یہ تھے: نماز! نماز! اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ سے ڈرو!
