عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: أَجِيبُوا الدَّاعِيَ، وَلاَ تَرُدُّوا الْهَدِيَّةَ، وَلاَ تَضْرِبُوا الْمُسْلِمِينَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Respond to invitations. Do not reject gifts. Do not beat Muslims."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دعوتوں کو قبول کرو، تحائف واپس نہ کرو اور مسلمانوں کو نہ مارو۔
