عربی (اصل)
قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَا تَعُدُّونَ فِيكُمُ الصُّرَعَةَ؟ قَالُوا: هُوَ الَّذِي لاَ تَصْرَعُهُ الرِّجَالُ، فَقَالَ: لاَ، وَلَكِنَّ الصُّرَعَةَ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Who do you reckon to be the one who most often throws people down (in a fight)?" They replied, "The one whom men do not throw down." He said, "No the one who throws people down is the person who controls himself when he is angry."
اردو ترجمہ
آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں کو سب سے زیادہ پچھاڑنے والا کون سمجھتے ہو؟ لوگوں نے کہا: جسے کوئی نہ پچھاڑ سکے۔ ارشاد فرمایا: نہیں! بلکہ وہ شخص جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔
