عربی (اصل)
قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَا تَعُدُّونَ فِيكُمُ الرَّقُوبَ؟ قَالُوا: الرَّقُوبُ الَّذِي لاَ يُولَدُ لَهُ، قَالَ: لاَ، وَلَكِنَّ الرَّقُوبَ الَّذِي لَمْ يُقَدِّمْ مِنْ وَلَدِهِ شَيْئًا.
انگریزی ترجمہ
He said that the Beloved Messenger of Allah said, "Who do you reckon to be the childless among you?" They said, "They are those who do not have any children." No," he said, "The childless are those who have not sent any of their children ahead (i.e. none of their children have died)."
اردو ترجمہ
آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے بے اولاد کون ہے؟ لوگوں نے کہا: جن کے اولاد نہ ہو۔ ارشاد فرمایا: نہیں! بے اولاد وہ ہے جس نے اپنی اولاد میں سے کسی کو آگے نہ بھیجا ہو (یعنی جس کا کوئی بچہ فوت نہ ہوا ہو)۔
