عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: لاَ يَكُنْ حُبُّكَ كَلَفًا، وَلاَ بُغْضُكَ تَلَفًا، فَقُلْتُ: كَيْفَ ذَاكَ؟ قَالَ: إِذَا أَحْبَبْتَ كَلِفْتَ كَلَفَ الصَّبِيِّ، وَإِذَا أَبْغَضْتَ أَحْبَبْتَ لِصَاحِبِكَ التَّلَف.
انگریزی ترجمہ
Aslam said, " 'Umar ibn al-Khattab said, 'Do not let your love be a total infatuation. Do not let your anger be destruction.' I asked, 'How is that?' He replied, 'When you love, you are infatuated like a child. When you hate, you desire destruction for your companion.'"
اردو ترجمہ
حضرت اسلم فرماتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تمہاری محبت فریفتگی نہ ہو اور تمہاری دشمنی ہلاکت نہ ہو۔ میں نے پوچھا: یہ کیسے؟ فرمایا: جب تم محبت کرو تو بچوں کی طرح فریفتہ نہ ہوجاؤ اور جب بغض رکھو تو اپنے ساتھی کی ہلاکت نہ چاہو۔
