عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْكِنْدِيُّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ لِابْنِ الْكَوَّاءِ: هَلْ تَدْرِي مَا قَالَ الأَوَّلُ؟ أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا، عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا، عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا.
انگریزی ترجمہ
'Ali was heard to say to Ibn al-Kawwa', "Do you know what the first one said? 'Loving the one you love is an easy matter. It may be that one day he will be the one you hate. Hating the one who hate is an easy matter, It may be that one day he will be the one you hate.'"
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے سنا گیا کہ وہ حضرت ابن الکواء سے فرما رہے تھے: کیا تم جانتے ہو پہلے شخص نے کیا کہا تھا؟ اپنے دوست سے محبت حد سے نہ بڑھاؤ شاید ایک دن وہی تمہارا دشمن ہوجائے۔ اور اپنے دشمن سے نفرت میں حد سے نہ بڑھو شاید ایک دن وہی تمہارا دوست ہوجائے۔
