عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتَايَ صَفِيَّةُ بِنْتُ عُلَيْبَةَ، وَدُحَيْبَةُ بِنْتُ عُلَيْبَةَ، وَكَانَتَا رَبِيبَتَيْ قَيْلَةَ، أَنَّهُمَا أَخْبَرَتْهُمَا قَيْلَةُ قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَاعِدًا الْقُرْفُصَاءَ، فَلَمَّا رَأَيْتُ النَّبِيَّ الْمُتَخَشِّعَ فِي الْجِلْسَةِ أُرْعِدْتُ مِنَ الْفَرَقِ.
انگریزی ترجمہ
Qayla related, "I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sitting squatting. When I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) humble in his form of sitting, I trembled from fear."
اردو ترجمہ
حضرت قیلہ فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اکڑوں بیٹھے دیکھا۔ جب میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس عاجزانہ انداز میں بیٹھے دیکھا تو میں خوف سے کانپ اٹھی۔
