عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَرَّ عَلَى أَبِيهِ، فَأَلْقَى لَهُ قَطِيفَةً فَجَلَسَ عَلَيْهَا.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Busr reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by Hadrat 'Abdullah's father who threw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a rug on which he sat.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے والد کے پاس سے گزرے تو انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک بچھونا ڈالا جس پر آپ تشریف فرما ہوئے۔
