عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ جَاءَ وَرَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ، فَقَامَ فِي الشَّمْسِ، فَأَمَرَهُ فَتَحَوَّلَ إِلَى الظِّلِّ.
انگریزی ترجمہ
Qays related that his father arrived while the Beloved Messenger of Allah was speaking. He stood in the sun and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told him to move to the shade.
اردو ترجمہ
حضرت قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ آئے جبکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ وہ دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سائے میں آنے کا حکم فرمایا۔
