عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَّمٍ، فَقَالَ: إِنَّكَ جَلَسْتَ إِلَيْنَا، وَقَدْ حَانَ مِنَّا قِيَامٌ، فَقُلْتُ: فَإِذَا شِئْتَ، فَقَامَ، فَاتَّبَعْتُهُ حَتَّى بَلَغَ الْبَابَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Burda ibn Abi Musa (upon him be peace) said, "I sat with 'Abdullah ibn Sallam. He said, 'You have sat down with us, but now it is time for us to leave.' I said, 'If you like.' He got up and I followed him to the door."
اردو ترجمہ
حضرت ابوبردہ بن ابی موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا۔ انہوں نے فرمایا: تم ہمارے پاس بیٹھے ہو لیکن اب ہمارے جانے کا وقت ہوگیا ہے۔ میں نے عرض کیا: اگر آپ چاہیں۔ تو وہ اٹھے اور میں ان کے پیچھے دروازے تک گیا۔
