عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ انْتَهَى.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samura said, "When we came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) we would sit at the edge of the group."
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آتے تو مجلس کے آخر میں جہاں جگہ ملتی وہاں بیٹھ جاتے۔
