عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: لاَ يُقِيمَنَّ أَحَدُكُمُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ، ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ، وَلَكِنْ تَفَسَّحُوا وَتَوَسَّعُوا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you should make a man rise from his seat and then sit in it. Rather make room and spread out."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود نہ بیٹھے بلکہ جگہ کشادہ کرو اور فراخی دو۔
