عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلاَ يَفْتَرِشْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ الْكَلْبِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (ibn Malik, may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Be moderate in prostration, and none of you should spread his forearms (on the ground) like a dog.'
اردو ترجمہ
حضرت انس (بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سجدے میں اعتدال رکھو اور تم میں سے کوئی اپنے بازو کتے کی طرح نہ بچھائے۔
