عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ فَوَضَعَ يَدَيْهِ وَاعْتَمَدَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ .
انگریزی ترجمہ
Abu Ishaq narrates: Hadrat 'Bara' ibn 'Azib (may Allah be well pleased with them both) demonstrated (the manner of prostration) for us. He placed his hands (on the ground), supported himself on his knees, and raised his posterior, and said: "This is how the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to prostrate."'
اردو ترجمہ
ابواسحاق فرماتے ہیں: حضرت براء بن عازب (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے ہمارے لیے (سجدے کی کیفیت) بیان فرمائی — انہوں نے اپنے ہاتھ رکھے اور اپنے گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی پشت بلند کی اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسے ہی سجدہ فرماتے تھے۔
