عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ، وَبَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا قَضَى الإِمَامُ الصَّلاَةَ وَقَعَدَ فَأَحْدَثَ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ فَقَدْ تَمَّتْ صَلاَتُهُ وَمَنْ كَانَ خَلْفَهُ مِمَّنْ أَتَمَّ الصَّلاَةَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When the imam completes the prayer and sits (in tashahhud), and his ablution is invalidated before he speaks (to anyone), his prayer is complete, and the prayer of those who prayed behind him is also complete.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام نماز مکمل کر کے بیٹھے اور بولنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ جائے تو اس کی نماز پوری ہو گئی، اور جو لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھتے تھے ان کی بھی نماز مکمل ہو گئی۔
