عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَلاَقَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : " سَتَكُونُ فِي أُمَّتِي هَنَاتٌ وَهَنَاتٌ وَهَنَاتٌ، فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ أَمْرَ الْمُسْلِمِينَ وَهُمْ جَمِيعٌ فَاضْرِبُوهُ بِالسَّيْفِ كَائِنًا مَنْ كَانَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Arfajah (may Allah be well pleased with him) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: There shall soon come upon my community trials upon trials upon trials. Whoever seeks to divide the affair of the Muslims while they are united, strike him with the sword, whoever he may be.
اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: عنقریب میری امت میں فتنے اور فتنے اور فتنے آئیں گے — جو شخص مسلمانوں کے متحد ہونے کی حالت میں ان کے معاملے میں تفرقہ ڈالنا چاہے تو اسے تلوار سے مارو، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔
